عام شہریوں کیلئے فوجی ٹرائل عالمی قوانین کے تحت نہیں لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسا ہوتا رہا ہے، سیکریٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل
'یہ گمان ہوتا ہے کہ گویا ایکس کی بندش کے حوالے سے حکام کی نئی حکمت عملی یہ ظاہر کرنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور آزادی اظہارِ رائے کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا'۔